یہ آفر / سہولت یو ایس ڈی سٹینڈرڈ یا یورو سٹینڈرڈ یا یورو یا یو ایس ڈی سینٹ اکاونٹس کے لئے جو کہ 15 جون 2013 کے بعد سے کھولے گئے ہوں - اس میں ایم ٹی 5 اکاونٹ شامل نہیں ہیں – اس سہولت کو حاصل کرنے والے آکاونٹس کے لئے ذیادہ سے ذیادہ لیوریج 1:200 اور سٹاپ آوٹ لیول 100 فیصد ہے
- کمپنی کے ہر صارف کا یہ حق ہے کہ وہ اپنی جمع کروائی گئی رقم کا 55 فیصد بونس حاصل کرسکے یہ 55 فیصد بونس اس کی متعین کردہ معیاد میں کھولے گئے تمام اکاونٹس میں حاصل ہوسکتا ہے لیکن اس کے لئے رقم جمع کروانے کے ایک ہفتہ کے اندر اندر درخواست دینا ضروری ہے – یہ بونس اس رقم کے مطابق بنے گا جو کہ درخواست کے وقت اکاونٹ میں موجود ہوگی
- یہ 55 فیصد بونس اُن اکاونٹس کے لئے نہیں ہوگی جو کہ پہلے سے ہی کوئی اور بونس حاصل کرچُکے ہوں – 55 فیصد بونس کے حصول کے لئے صارف کو نیاء اکاونٹ کھولنے کے ساتھ ساتھ اس کے شرائط و ضوابط سے متفق ہونا ہوگا ایک صآرف 55 فیصد بونس کے حامل جتنے چاھے اکاونٹس رکھ سکتا ہے
- صارف کے پاس یہ حق ہے کہ وہ ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر 55 فیصد بونس حاصل کرسکے جب کہ بونس کے لئے رقم کا تعین جمع کی گئی اور نکلوائی گئی رقم کے درمیان فرق پر ہوگا
- صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اگر رقم کے نکلوانے سے تمام بونس کی رقم {بشمول منسوح کئے گئے بونس}تجارتی اکاونٹ میں فری مارجن کے 55 فیصد سے ذیادہ ہوجائے تو اس صورت میں رقم میں توازن کے لئے بونس کی کچھ رقم منسوح / کینسل کردی جائے گی ذیادہ رقم نکلوانے کی وجہ سے بونس کی منسوحی سے بچنے کے لئے اضافی رقم نکلوالنے سے اجتناب کیا جانا بہتر ہے
- یہ کہ 55 فیصد بونس کے حصول کے لئے کمپنی کی جانب سے کسی قسم کی شناختی دستاویزات طلب نہیں کی جاتی اگرچہ کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ کسی بھی موقع پر ان تصدیقی دستاویزات کو طلب کرسکے
- * یہ 55 فیصد بونس نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر خرید و فروخت کی ٹریڈز مکمل ہوگئیں ہوں ٹریڈ کے کُل حجم کو 6 انسٹا فاریکس لاٹس کے برابر ہونا ضروری ہے ایکس ضرب 6 – جب کہ ایکس سے مراد ادھر کل حاصل کیا گیا بونس ہے {اس کُل حجم میں منسوح شدہ یا جُزوی منسوح شدہ بونس شامل ہے} روسی ربل کے اکاونٹس میں ٹریڈز اس کلیہ کے تحت حساب لگائی جائیں گی ایکس ضرب 3 تقسیم 30 {انسٹا فاریکس لاٹس} جب کہ یورو اکاونٹس میں یہ فارمولہ کچھ اس طرح سے ہوگا کہ ایکس ضرب 5 تقسیم 4۔1 {انسٹا فاریکس لاٹس} بونس کی صرف تمام رقم نکلوانا ہی ممکن ہے {بجُز اس بونس کی رقم کے کہ جو سٹاپ آوٹ کے وقت اکاونٹ میں موجود ہو} – یہ ممکن نہیں ہے کہ بونس کی رقم جُزوی طور پر نکلوائی جاسکے – بونس کی رقم نکلوانے کے لئے صارف کو ایک ای میل کرنا ہوتی ہے bonuses@instaforex.com. جب مینجر بونس کے نکلوالنے کے لئے آئی ہوئی درخواست کو دیکھ رہا ہو تو اس وقت بونس کی تمام رقم اکاونٹ میں موجود ہونا ضروری ہے کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بونس کے نکلوانے کی کوئی بھی درخواست بغیر کوئی وجہ بتائے منسوح کردے
- ** کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے 55 فیصد بونس کو منسوح کردے لہذا ہم تجویز یہ دیتے ہیں کہ کسی بھی تجارتی حکمت عملی کو بناتے ہوئے بونس کی رقم کو استعمال کرنے سے اجتناب کیا جائے بونس کی منسوحی کی صورت بشمول سٹاپ آوٹ کی صورت میں پیش آنے والے حالات کی ذمہ داری کسی بھی صورت میں کمپنی پر عائد نہیں ہوتی کیونکہ بونس کمپنی کی ملکیت ہے یہاں تک کہ صارف اس معائدہ کی شق نمبر 6 میں بیان کی گئے لاٹس کے حجم کے مطابق تجارت مکمل نہ کرلے
- بونس کی رقم سے حاصل کیا گیا کوئی بھی نفع بغیر کسی رکاوٹ کے نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر معائدہ کی تمام شرائط پر عمل درآمد کیا گیا ہو بُجز ان معاملات کے کہ جو پیراگراف نمبر 9 میں درج ہیں
- صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کمپنی ممکنہ طور پر بونس کو منسوح کرسکتی ہے اور اس حوالے سے نفع میں رد و بدل بھی کرسکتی ہے کہ اگر بونس پروگرام کے استعمال کے حوالے سے کوئی بے ضابطگی پائی گئی ہو تو اور اس کے لئے پیشگی اطلاع دینا ضروری نہیں ہے صارف کو اس حوالے سے ممکنہ تجارتی خطرہ کے احتمال کا ادراک ہونا چاھیے
- اگر بونس کی رقم 2000 ڈآلرز سے ذیادہ ہو اور تجارت کا 10 فیصد 01۔0 مارکیٹ لاٹس سے کم ہو {1۔0 انسٹا فاریکس لاٹ مثلا 1 پپ برابر ہے 10۔0 ڈالرز کے برابر ہے} تو اس صورت میں بونس 1000 ڈالرز تک کم کردیا جائے گا – اگر بونس 10000 ڈالرز سے ذیادہ ہو اور ٹریڈز کا 10 فیصد 1۔0 مارکیٹ لاٹ {ایک انسٹا فاریکس لاٹ مثلا 1 پپ برابر ایک ڈالر کے} تو اس صورت میں بونس کی رقم 3000 ڈالرز تک کم کردی جائے گی
- کمپنی اپنے صوابدیدی اختیار کے تحت یہ حق رکھتی ہے تو بونس کی رقم سے حاصل ہونے والے نفع کا حساب لگائے اور نفع کی تقسیم کرے جس کا دورانیہ اکاونٹ کے اندراج کے وقت سے شمار کیا جائے گا یا یہ دورانیہ تب سے شمار کیا جائے گا کہ جب اکاونٹ میں بونس کی رقم جمع کی گئی ہو اور اس کا تناسب صارف کی اصل رقم اور بونس کی جمع کی گئی رقم سے لیا جائے گا - جب کہ نفع کا وہ حصہ کہ جو بونس کی رقم سے بنا ہو کو تجارتی اکاونٹ سے نکلوالنے کے لئے روکا جا سکتا ہے یہاں تک کہ بونس کے حصہ کو بونس کے قواعد و ضوابط کے مطابق عمل میں لایا گیا ہو - جس کی تفصیل معائدہ میں درج ہے
- کمپنی کو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی رجسٹریشن کے وقت سے، یا اکاؤنٹ میں بونس فنڈز کی کریڈٹ کے وقت سے، اکاؤنٹ پر کلائنٹ کی اصلی فنڈز اور بونس فنڈز کے تناسب سے اپنی صوابدید کے مطابق بونس فنڈز کے استعمال کے ساتھ موصول شدہ منافع کا حساب کرنے اور اسے تقسیم کرنے کا حق حاصل ہے. اس صورت میں منافع کا حصہ جو بونس رقم کے متناسب ہو اسے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے نکاسی کے لیے محدود کیا جا سکتا ہے یہاں تک کہ بونس کا حصہ اس معاہدے میں مخصوص قوانین کے مطابق ہوجائے
- کلائنٹ اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ موجودہ بونس فنڈز کے لیول کے نیچے اکاؤنٹ پر موجودہ اکاؤنٹ (اکیوٹی/ فنڈ شرح) کے لیول میں گراوٹ کی صورت میں یعنی جب موجودہ نقصانات کا نقطہ کلائنٹ کے ریئل فنڈز سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پرتجاوز کرجائے تو، اس لمحے سے تمام فنڈز کو اکاؤنٹس پر نو سبسیکوینٹ ڈپازٹ کے معاملے میں مکمل طور پر بونس فنڈز کے طور پر شمار کیے جائیں گے. ڈپازٹ ہونے کی صورت میں، اکاؤنٹ پر موجودہ فنڈز کوشمار کیا جارہا ہے اور بونس فنڈز اور کلائنٹ کے اصلی فنڈز کے درمیان ڈپازٹ کرنے کے وقت بونس فنڈز کی قیمت برابر رقم کی تناسب سے تقسیم کیا جا رہا ہے
- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اس پروگرام کی شرائط کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیل کردے
- اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے اگر انگریزی سے ترجمہ کئے گئے الفاظ کو سمجھنے میں کوئی فرق سامنے آئے تو فوقیت انگریزی زبان کے مطلب کو دی جائے گی
* اگر 55 فیصد خوش آمدید بونس کے ساتھ اکاونٹ میں ایک اور بونس ہو تو کہ جس پر عمل در آمد ہو اور اس اکاونٹ پر شق نمبر 11 بھی لگتی ہو تو بونس کی تمام رقم مجموعی طور پر عمل میں آئے گی
** شق نمبر 7 کا مقصد بونس سسٹم کے غیر قانونی استعمال کو روکنا ہے – بہرحال اس کے عمل درآمد سے مراد قطعا یہ نہیں ہے کہ تمام اکاونٹس کہ جن میں کمپنی نے بونس منسوح کیا ہے وہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں کیونکہ بعض دفعہ یہ ممکن نہیں ہوتا کہ قوانین کی خلاف ورزی کا تعین واضح انداز میں کیا جائے – بونس پرواگرام کے غلط استعمال کو روکنے کے دوران کسی اکاونٹ میں بونس کے غلط منسوح ہونے امکانات 10 فیصد سے ذائد نہیں ہوتے