یہ پروگرام کا اطلاق امریکی ڈالر والی کرنسی کے ان سٹینڈرڈ اکاونٹس پر ہوتا ہے کہ 2019/03/29 کے بعد کھولے گئے ہوں – لیکن ان میں ایم ٹی 5 والے اکاونٹس شامل نہیں ہیں
پہلے سے کھولے گئے تجارتی اکاونٹس ذیل میں دی گئیں شرائط کے تحت کام کریں گے جن کی تفصیل یہاں سے مل سکتی ہیں تفصیل یہاں سے مل سکتی ہیں
یہ معائدہ عوامی پیشکش کے معائدہ کا ایک اضآفہ ہے - بونس معائدہ کی شرائط کو قبول کرنے سے آپ اس پیشکشکو قبول کرتے ہیں
بونس پروگرام کےقواعد
- انسٹا فاریکس کا سٹارٹ آپ بونس ایکس نو ڈیپازٹ بونس ہے – کمپنی کے ہر صارف کے پاس یہ حق ہے کہ وہ یہ بونس حاصل کرسکے
- اس اکاونٹس میں کہ جس میں یہ نو ڈیپازٹ بونس شامل کیا جائے گا اس اکاونٹ کے صارف کو اپنی شناختی معلومات فراہم کرنا ہوں گی – ایک مرتبہ بونس اکاونٹ میں شامل ہوجائے تو مکمل نام والے خانے میں درج کیا گیا نام تبدیل نہیں کیا جاسکے گا
- بونس کی رقم نکلوائی نہیں جا سکے گی – بہرحال اس پر حاصل ہونے والا نفع نکلوایا جاسکے گا کہ اگر معائدہ میں درج شرائط کو مکمل کیا گیا ہو
- انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس کا مقصد صارفین کے لئے فاریکس میں تجارت کا آغاذ ممکن کرنا ہے – جونہی صارف اپنے اکاونٹ میں اصل رقم جمع کراوئے گا بونس کی مکمل رقم اکاونٹ سے نکال لی جائے گی
- صارف اس بات کا اقرار کرتا وہ اکاونٹ کہ جس میں سٹارٹ آپ بونس کی رقم جمع کی جائے ڈیمو اکاونٹ میں تبدیل ہوجائے گا کہ اگر رقم جمع ہونے کے 7 روز کے اندر اندر اکاونٹ میں اپنی رقم جمع نہیں کروائی جاتی – اس کے بعد دونوں ہی یعنی بونس کی رقم اور اس سے حاصل ہونے والے نفع کی رقم ایک فرضی رقم بن جائے گی
- اگر صارف اپنے اس اکاونٹ میں رقم جمع کرواتا ہے کہ جس میں انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس شامل کیا گیا ہو تو اس اکاونٹ میں تجارت پر بننے والا نفع ایک بونس میں تبدیل کردیا جائے گا جو کہ جمع کروآئی گئی رقم کا 100 فیصد بنےگا مزید یہ کہ اگر صارف نے انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس سے 10 فیصد نفع بنایا ہو اور سٹارٹ آپ بونس ملنے کے 7 دن کے اندر رقم جمع کروائی ہو تو پہلے ڈیپازٹ پر اس کو 110 فیصد بونس دیا جائے گا
- سو 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کی شرائط و ضوابط یہاں اس معائدہ میں موجود ہیں
- صارف اس بات کا بھی ادراک رکھتا ہے کہ جو نہی تجارتی اکاونٹ میں رقم جمع کروائی جائے گی اسی لمحہ اکاونٹ میں جاری تمام ٹریڈز کو بند کر دیا جائے گا
- صارف اس بات کا بھی اقرار کرتا ہے کہ اکاونٹ میں انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس کے ذریعہ جمع ہونے والا نفع اس تناسب سے تقسیم کیا جائے کہ جو تناسب 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کی رقم اور اصل رقم کے درمیان بنے گا اس طرح اگر بونس کی رقم کے تناسب سے بننے والا نفع عارضی طور پر نکلوالنے کے لئے روک لیا جائے گا یہاں تک کہ اس کے لئے درکار لاٹس کی تجارتی مکمل کر لی جائے جن کی تفصیل شق نمبر 11 میں موجود ہے
- نہ تو انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس اور نہ ہی 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کو پی اے ایم ایم اکاونٹس میں لگایا جائے سکے گا لیکن دونوں کی انسٹا فاریکس کے فاریکس کاپی سسٹم میں استعمال کئے جا سکتے ہیں
- یہ کہ 100 فیصد سٹارٹ آپ بونس کو نکلوایا جاسکتا ہے کہ کہ تاجر خرید و فروخت کی 3 ضرب ایکس انسٹا فاریکس لاٹس کی تجارت کر لے یہاں اس سے مراد حاصل ہونے والی بونس کی رقم ہے – بونس کی رقم سے حاصل ہونے والا نفع نکلوایا جاسکتا ہے کہ اگر صارف 3 * وائے انسٹا فاریکس لاٹس کی تجارت کر لے – یہاں وائے سے مراد بونس کی رقم پر بننے والے نفع کا تناسب ہے – بونس کی رقم کے ساتھ ساتھ نفع کو نکلوالنے کے لئے صارف کو اپنی کلائنٹ کیبنٹ میں موجود لنک کے ذریعہ درخواست دینا ہوگی – یہ لنک صرف اسی وقت نمودار ہوگا کہ جب صارف نے درکار لاٹس کی تجارت ممکل کر لی ہو- کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بونس کی رقم کو نکلوالنے کی درخواست بغیر کوئی وجہ بتائے منسوخ کر دے
- صارف اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ وہ کمپنی کی جانب سے مہیاء کی جانے والے سہولیات کی تفصیل بذریعہ ای میل حاصل کرے گا کہ جو اس کے بونس اکاونٹ کو کھولتے ہوئے مہیاء کیا ہے
- اس اکاونٹ میں کہ جس میں انسٹا فاریکس سٹارٹ آپ بونس دیا گیا ہو اس کے نتائج سے قطع نظر صارف کے پاس یہ حق ہے کہ وہ کمپنی کے ساتھ ایک اور اکاونٹ بھی کھول سکتا ہے اور اس میں 30 فیصد خوش آمدید بونس حاصل کر سکتا ہے جو کہ نئے اکاونٹ میں ہر مرتبہ رقم جمع کروانے پر دیا جائے گا
- کمپنی یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ اس معائدہ میں ترمیم کر سکے یا بغیر پیشگی اطلاع کے بونس پروگرام کی اضافی شرائط کو لاگو کر سکے
- اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے – اگر ترجمہ کی گئی زبان اور انگریزی زبان کی سجمھ میں کوئی فرق پایا جائے تو حتمی فیصلہ انگریزی زبان کی سمجھ کے مطابق ہی کیا جائے گا